
ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،پاکستان کوبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےقرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی اوربتایاکہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری قسط کےطور پر جاری کی ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ اسٹیٹ بینک کوآئی ایم ایف کی جانب سےپری بجٹ زرمبادلہ کی رقم موصول ہوگئی،76کروڑ ملین ڈالرکی رقم اسٹیٹ بینک کےریکاڈپر16مئی کےبعد سامنے آئےگی،آئی ایم ایف نے1.1بلین ڈالرکی ترسیل کاعندیہ ظاہرکیاتھا۔
اعلامیہ میں مزیدکہاگیاکہ باقی رقم بجٹ پیش ہونےکےبعدپاکستان کوٹرانسفر ہوگی ،آئی ایم ایف کی جانب سے3ماہ قبل 7بلین ڈالرکاپیکج پاکستان کودینےکااعلان کیاگیاتھا،زرمبادلہ کےذخائرکےاستحکام کےلئےیہ ملکی تاریخ کاسب سےبڑاپیکج ہے،پاکستان کوپری بجٹ اوربجٹ کےبعداس پیکج کی روشنی میں اقدامات کرنا ہیں۔
ریلوےکابلھے شاہ پسنجر ٹرین بحال کرنےکافیصلہ
جولائی 15, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایک بارپھرایران کودھمکی
جون 28, 2025 -
تائی پے میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، متعددعمارتیں زمین بوس
اپریل 3, 2024 -
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ:ریلوےنےکرائےبڑھادئیے
جولائی 18, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














