پاکستان ٹوڈے: شیونگ فوم اور پنگ پانگ بالز سے نیا ریکارڈ قائم۔ امریکی ریکارڈ ہولڈر نے 171واں دلچسپ ریکارڈ بنادیا۔
تفصیلات کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ریکارڈ ہولڈر ڈیوڈ رش کی یوٹیوب ویڈیو شیئر کردی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی ریکارڈ ہولڈرڈیوڈ رش نے اپنے سر پر شیونگ فوم کوایک تاج کی طرح لگایا ہوا ہے، جس پر گیند گرتے ہی فوم میں پھنس جاتی ہے۔
امریکی ریکارڈ ہولڈرڈیوڈ رش گیند کو آئینے میں مار کر اپنے سر پر موجود فوم میں جمع کرتا جاتاہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈیوڈ رش نے مقرر وقت میں صرف 14 ہی گیندیں سر پر لگائے شیونگ فوم میں پھنسائی، جبکہ مئی 2023 میں امریکا کے ایک ہی رونلڈ سارچیان نے بھی 14 گیندیں پھنسانے کا ریکارڈ بنایا تھا۔
یوں مشترکہ ریکارڈ ہولڈر ہونے کے بعد یہ ڈیوڈ رش کا مجموعی طور پر 171واں ورلڈ ریکارڈ ہے، تاہم ان کی نظریں 181 ریکارڈز بنانے پر مرکوز ہیں
ڈونلڈٹرمپ نےایران اورروس سےمتعلق بڑااعلان کردیا
نومبر 9, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چین کا75 واں یوم تاسیس:صدراوروزیراعظم کی مبارکباد
ستمبر 20, 2024 -
احتجاج کی اجازت نہ ملنےپرپی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔