امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی بدترین توہین کردی
پاکستان ٹوڈے :غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو اس مرتبہ ٹھگ قرار دیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک تقریب سے خطاب میں روسی صدر کو ٹھگ کہہ دیا۔ امریکی صدر بائیڈن کہہ چکے ہیں کہ پیوٹن مزید برسر اقتدار نہیں رہ سکتے۔ کہ امریکی صدر اس سے قبل بھی روسی صدر کو قاتل، آمر، قصائی، جنگی مجرم کے القابات سے نواز چکے ہیں۔
ماضی کے زبانی حملوں پر روسی صدر پیوٹن نے بائیڈن کو کبھی سخت جواب نہیں دیا بلکہ وہ ایسے الفاظ پر ان کو درازی عمر کی دعائیں دیتے رہے ہیں۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ
فروری 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
جولائی 2, 2024 -
سمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
اپریل 5, 2024 -
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
اگست 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔