انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔الیکشن کمیشن نےدس صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کا فیصلہ ممبر سندھ نثار دورانی کی جانب سے تحریر کیاگیا ہے انٹراپارٹی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے دائر اختیار پر پی ٹی آئی کااعتراض مستردکردیاگیا،الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات کیس میں تحریک انصاف کے التواء کی درخواست بھی مسترد کردی۔
فیصلہ میں لکھاگیاکہ انٹرا پارٹی انتخابات کی کارروائی مخصوص نشستوں میں کمیشن کی درخواست پرفیصلے تک موخر کی استدعا بھی مستردکردی ۔ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو ایف آئی اے سےپارٹی آفس سے لے جائے گئےدستاویزات کی واپسی کےلیے عدالت سے رجوع کی ہدایت،الیکشن ایکٹ2017ءکی شق 208کےتحت انٹراپارٹی انتخابات کے قانونی تقاضوں کاجائزہ لینا کمیشن کی ذمہ دادی ہے۔شق209تھری کے تحت سرٹیفیکٹ کے اجراء کے حقائق دیکھنا کمیشن کہ ذمہ داری ہے۔
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نائجیریا:سکول کی عمارت گرگئی،حادثےمیں22طلبہ ہلاک
جولائی 13, 2024 -
موسلادھاربارشوں کاامکان:این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
اگست 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔