انٹراپارٹی انتخابات:مولانافضل الرحمان الیکشن کمیشن میں طلب

0
9

الیکشن کمیشن نےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافصل الرحمان کوانٹراپارٹی انتخابات نہ کرانےپرنوٹس کرتےہوئےکل طلب کرلیا۔
انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانےپرسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کوبھی کل صبح 10بجےالیکشن کمیشن نےطلب کرلیا۔ ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کیس پر سماعت کرے گا۔

Leave a reply