اٹک سے سابق ایم این اے میجر رطاہر صادق کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمہ کا معاملہ

0
43

پاکستان ٹوڈے: پی ٹی آئی رہنما میجر ر طاہر صادق نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا، میجر ر طاہر صادق نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست انسداد دہشت گردی عدالت میں دائر کر دی۔

درخواست گزار کو جھوٹی ایف آئی آر میں گھسیٹا جارہا ہے ، جب مقدمہ درج کیا گیا درخواست گزار اسوقت پاکستان میں موجود ہی نہیں تھا ،ایف آئی ار میں بیان کی گئی کہانی من گھڑت اور بے بنیاد ہے ۔

درخواست گزار کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ہے، پٹیشنر کیس کی انویسٹیگیشن میں شامل تفتیش ہونے کیلئے تیار ہے ، درخواست گزار کی ضمانت قبل از گرفتاری کی استدعا منظور کی جائے ۔

Leave a reply