لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی کی ملاقات پر پابندی لگائی گئی
تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کے ٹیسٹ نہیں ہونے دیے جو ظلم کی آخری انتہا ہے، تحریک انصاف کی جماعت تمام صوبوں میں بڑی جماعت ہے۔
بانی پی ٹی آئی کہ اہلیہ کو بلاوجہ جیل میں رکھا ہوا ہے، فارم پنتالیس والے ہوتے تو پلیٹ لیس کم کر کے بھاگ جاتے ہے لیکن بانی پی ٹی آئی ڈٹا ہوا ہے، شہباز شریف اور پنجاب حکومت کو بتانا چاہتا جتنا مرضی ظلم کر کے پھر بھی قوم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔
جس دن بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو آپ کو منہ چھپانے کو جگہ نہیں ملے گی، پنجاب حکومت بڑی ایمرجنسی میں ہتک عزت کا قانون لیکر آئیں ہے ، ایسے کرتوت انہوں نے دو ہزار سترہ میں بھی کیا تھا۔
میڈیا اور سوشل میڈیا کے ساتھ کھڑے ہو کر سیاہ پٹیاں باندھ کر آئیں ہے، اس کی گہرائی میں جاے تو آپ لاہور ہائیکورٹ کا جج اور وکیل میں سے بھی بندہ لے سکے گے، اس قانون کے مطابق وکیل کا انتخاب حکومت کرے گی۔
اس قانون کے مطابق آپ اس کی پروسیڈنگ پر بات نہیں کر سکتے ، یہ کیا مارشل لا ہے، یہ آزادی صحافت کو کنڑول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے، قانون شہادت 23 اپلائی نہیں ہوگا ، بس لوگوں کے شعور کو بند کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تحریک انصاف صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے، جلسوں کے آگے پیچھے ہونے سے فرق نہیں پڑتا ، لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صدرمملکت کی ارشدندیم کوہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت
اگست 10, 2024 -
ماہرین نے تھر کی ریت ’’ چپ‘‘ بنانے کے قابل قرار دیدیا
اپریل 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔