اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئےپی ٹی آئی رہنماؤں کوپولیس نے چھوڑدیا

اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئے تحریک انصاف کےرہنماؤں کو پولیس نےکچھ دیربعدچھوڑدیا۔
اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےلئے آنے والے پی ٹی آئی کےرہنماؤں کوپولیس نےحراست میں لےلیاتھا،جن کوکچھ دیر کےبعد خود ہی پولیس نےچھوڑدیاہے۔
حراست میں لئےگئے رہنماؤں میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب ،شبلی فراز اور اسدقیصر شامل تھے، تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لےکر اڈیالہ چوکی منتقل کیا تھا۔
تاہم کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو چھوڑ دیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
منٹو کے مداح ،آج منائیں گے 112ویں سالگرہ
مئی 11, 2024 -
قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا
جنوری 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔