اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری

0
12

اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل کردئیےگئے، راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کےمطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے تین افسر تبدیل کردیے گئے۔ایڈیشل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ آفتاب احمد کاتبادلہ کردیاگیااُن کوپنجاب سٹاف ٹریننگ کالج کاچارج مل گیا۔
مظہر اقبال کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجن آفس ڈی جی خان تعینات کردیاگیا۔ ثمرہ جبین کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجن آفس بہاولپور لگا دیا گیا ۔

Leave a reply