اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا

0
54

پاکستان ٹوڈے: امریکی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو اہم پیغام

سفارتی خط میں امریکی صدرکا نومنتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار۔

دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری عوام کی سلامتی کیلئےاہم ہے، پاکستان کے ساتھ تعاؤن کو یقینی بنائے گے ، امریکی صدر جو بائیڈن.

Leave a reply