ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

0
14

میڈیکل کے طلباو طالبات کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا۔
ایس ای بی ٹیسٹنگ سروس نے دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے دو جامعات کا اعلان کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے بجائے اب جامعہ کراچی اور این ای ڈی یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا۔ٹیسٹ اتوارآئندہ ماہ 8 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا، جس میں امیدواروں کے داخلے کے عمل کی نگرانی کی جائے گی۔
ایس ای بی ٹیسٹنگ سروس کے مطابق دوبارہ ٹیسٹ کیلئے جامعہ کراچی کا انتخاب کیا گیا ہے، جبکہ ڈاؤ یونیورسٹی اس سال شامل نہیں کی گئی۔

Leave a reply