ایوان میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخ کلامی

0
62

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پی ٹی آئی کے ارکان سیٹوں سے کھڑے ہوگئے

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما آغا رفیع اللہ نے سنی اتحاد کونسل کے رہنماوں کو روکنے کی کوشش کی، پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور دیگر کی ان کے پیچھے جانے کی کوشش۔

طارق بشیر چیمہ کو ایوان سے باہر لے جایا گیا، ہاوس کی کارروائی پندرہ منٹ کے لیے ملتوی کر دی گئی

پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی کرسیوں پر چڑھ دوڑے، اس کو ہم چھوڑے گئے نہیں ، اقبال آفریدی، سپیکر چیمبر میں اپوزیشن اراکین کا احتجاج جاری۔

Leave a reply