ایچ بی ایل پی ایس ایل 9۔۔ راولپنڈی میں کرکٹ کا میلہ

0
112

پی ایس ایل 9:(پاکستان ٹوڈے) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان پی ایس ایل کو 21 واں میچ جاری

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے

چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر اور پی سی بی کے حکام نے خیر مقدم کیا

محسن نقوی نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو اچھے کھیل پر داد دی

Leave a reply