ایڈہاک ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کی منظوری

0
43

ایڈہاک ججزکی تعیناتی ،جوڈیشل کمیشن نےایڈہاک جج لگانےکی منظوری دےدی۔
ایڈہاک ججزکی تعیناتی سےمتعلق اجلاس ہوا،جوڈیشل کمیشن نےجسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرمیاں خیل کوایک سال کےلئےایڈہاک جج لگانےکی منظوری دےدی۔
ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود کا نام 8 ایک کے تناسب سے منظور کیاگیا۔جسٹس ریٹائرڈ مظہر میاں خیل کا نام 6 تین کےتناسب سے منظور کیا گیا۔ جسٹس منیب اختر نے جسٹس (ر)سردار طارق مسعود کی بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر اختلاف کیا۔

 

Leave a reply