ایڈیشنل سیكرٹری جنرل استحكام پاكستان پارٹی و ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری كی نوشكی میں دہشت حملے كی مذمت

0
76

پاکستان ٹوڈے: عون چوہدری كی مقتولین کے ورثا سے اظہار تعزیت اور دكھ كا اظہار

دہشتگرد حملے میں 9 مسافروں سمیت11 افراد كا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے، دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، لرزہ خیز واقعے میں جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کیلئے دعاگوں ہیں۔

دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے، پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، ہم سب مل کرملك سے دہشگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

Leave a reply