ایکس بندش کے خلاف احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت

0
57

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی رپورٹ پیش ہونے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہم

جوائنٹ سیکریٹری داخلہ عدالت میں پیش, وزارت داخلہ سے آئے تو ہیں اب دیکھتے ہیں کیا لائے ہیں، سیکیورٹی ایجنسیز کی رپورٹ پر ایکس بند کیا گیا ہے ، جوائنٹ سیکریٹری داخلہ

کوئی لکھت پڑھت بھی تو بتائیں ، پڑھ کر بتائیں کچھ یہی کہا تھا کہ تفصیلات کے کر آئیں۔ یہ کونسا طریقہ ہے یہ کیا رویہ ہے، عدالت کی معاونت کریں کیا کیا ہے ، نہ فائل لائے نہ کچھ ، آپ بتادیں میں کیا وجہ لکھواوں، ہر چیز جان کی ہوئی ہوئی ہے سب کچھ بند کیا ہوا ہے، کیا سیکرٹری کو بلا لوں۔

جوائنٹ سیکریٹری صاحب زبانی نہیں ہر چیز لکھ کر دیں کیا سیکیورٹی تھریٹ ہے ، ڈاکومنٹس دکھائیں ، زبانی کلامی بات نہیں ہوگی ،انٹرنیٹ پر ملکی سلامتی کو خطرہ تھا ، جوائنٹ سیکریٹری۔

میں نے کہا ہے تقریر نہیں کرنی مجھے وجوہات بتائیں ، تقریر میں آپ سے زیادہ کرلیتا ہوں۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا سوشل میڈیا ایپ "ایکس”پر بیان

عدلیہ کو وہ مشورے دے رہے ہیں جنہیں عدلیہ آئین شکن قرار دے چکی ہے، جو عدلیہ کے خلاف ریفرنس بنانے میں ملوث ہیں .

جن کے دور میں ججوں کو دھمکیاں دی گئیں،نوکریوں سے نکالا گیا, جو ریٹائر جج لگا کر "ڈیم فول عدالتی نظام” بنانے پر تلے تھے،عدلیہ کو مشورہ دینے سے پہلے شیشہ دیکھ لیا کریں پلیز

مصنف

Leave a reply