بالاج قتل کیس کےملزم احسن کی مبینہ آڈیو بارے پولیس کا فیصلہ

0
9

امیربالاج قتل کیس کےملزم احسن شاہ کی مقابلےسےقبل مبینہ آڈیوکےبارےمیں پولیس نےبڑافیصلہ کرلیا۔
پولیس نے ملزم احسن شاہ کی آڈیو کا فرانزک کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشورکاکہناتھاکہ آڈیو ملزم احسن شاہ کی ہے،ملزم احسن شاہ کی آڈیو کا فرانزک بھی کرائیں گے، جیل مینوئل میں ہفتے میں ایک بار تمام قیدیوں کو فون کرنے کی اجازت ہے۔
عمران کشورکامزیدکہناتھاکہ جیل میں قائم فون بوتھ سے قیدی ویڈیو کال کرسکتے ہیں جو ریکارڈ ہوتی ہیں۔ ملزم نے ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی بارے خاتون سے ذکر کیا۔

Leave a reply