بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے ایک اور بڑا ریلیف

0
80

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے پر درج مقدمے کا معاملہ, عمران خان تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں بری

سابق وفاقی خزانہ اسد عمراور علی نواز اعوان بھی مقدمے سے بری ہو گئے, جوڈیشل مجسٹریٹ نےمقدمے میں تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا.

Leave a reply