بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کا کیس

0
100

پاکستان ٹوڈے کے ترجمان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے مطابق بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کا کیس

وقفے کے بعد کیس کی سماعت سول جج مرید عباس نے کی, عدالت نے اڈیالہ جیل سپرنٹینڈنٹ کو بانی پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر کے لیے دوبارہ نوٹس جاری کردیا, کیس کی مزید سماعت 27 اپریل تک ملتوی۔

Leave a reply