بجلی کی قیمتوں میں کمی:پنجاب اورسندھ حکومت آمنےسامنے

0
14

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سےپنجاب حکومت کوبجلی کی قیمتوں میں کمی کرنےپربےوقوفی کاکہنےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبھی سخت ردعمل دےدیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کےبجلی کی قیمتوں کےبیان پر وزیراعلیٰ پنجاب نےردعمل دیتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نواز کا پی پی پی کی سندھ حکومت کی کارگردگی پر سوال اٹھاتےہوئےکہناتھاکہ کیا کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا، پروٹوکول، جہازوں، ہیلی کاپٹرز ، گاڑیوں کے قافلوں پر پیسے خرچ کرنا بے وقوفی نہیں ؟وزیراعلی کیا عوام کو ریلیف دینا بے وقوفی ہے ؟اگر عوام کو 2 ماہ کا ریلیف بھی مل جائے تو میرے لیے اس سے زیادہ سعادت و خوشی کی بات نہیں ہوگی۔

Leave a reply