برازیل میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملہ سمیت تمام62افرادہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق طیارے کوحادثہ اُس وقت پیش آیاجب طیارہ برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جارہاتھا۔جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق جائےحادثہ پرموجودحکام نےبتایاکے طیارہ گرنے سے صرف ایک گھر کو نقصان پہنچا ہے اور کسی شہری کو نقصان نہیں پہنچا۔
برازیل کے صدر لوئز اناشیو لولا ایک تقریب میں شریک تھے جہاں انہوں نے طیارے کے حادثے کی خبرملتے ہی کہا کہ بری خبر ملی ہے اور ایک منٹ خاموشی اختیار کرنے کو کہا۔بیان میں کہا گیا کہ طیارے کے حادثے سے متعلق مزید تفصیلات نہیں دی جاسکتی ہیں۔
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 2024امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔