بشام واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں: دفتر خارجہ

0
46

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ

پاکستان اور چین دو مضبوط ترین ہمسائے اور بھائی ہیں، پاکستان میں چینی باشندوں کی ہر ممکن سکیورٹی یقینی بنائیں گے۔

فلسطین میں جاری بربریت کو بھی ختم ہونا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

Leave a reply