
آئی ایس پی آرنےبھارتی آرمی چیف کےبیان کوجھوٹ کاپلندہ قراردےدیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کاکہناتھاکہ جنرل افسر نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر انتہائی وحشیانہ جبر کی ذاتی طور پر نگرانی کی، بھارتی آرمی چیف کے ریمارکس بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں بربریت سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
آئی ایس پی آر کےمطابق بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف کے مردے گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام مشق ہے۔یہ اندرونی طور پر اقلیتوں پر جبر اور بھارت کے بین الاقوامی جبر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، ایسے سیاسی،غلط بیانات بھارتی فوج کو سیاست زدہ سوچ کی عکاسی کرتے ہیں، پاکستان ایسے بے بنیاد بیانات کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مارچ 22, 2025جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
مارچ 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہنی ٹریپ کیس،ملزمان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع
اکتوبر 14, 2024 -
حکومت کاپارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی کافیصلہ
جولائی 20, 2024 -
موسمیاتی تبدیلی: گرمی بڑھنےپر عالمی رپورٹ جاری
مئی 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔