بیرسٹرسیف کاچینی سکینڈل پرجوڈیشل کمیشن بنانےکامطالبہ

0
3

مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےچینی سکینڈل پرجوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔
اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ گندم کے بعدچینی درآمد اور برآمد کےکھیل سےشوگرمافیاکوفائدہ پہنچایاگیا،چینی اسکینڈل کی شفاف تحقیقات کی جائیں،ملوث مافیاکوسزادی جائے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ یہ بات عیاں ہےکہ شوگرمل مافیاکاتعلق حکمران طبقےسےہے ،شریف خاندان کی کئی شوگرملزہیں جنہیں براہ راست اربوں کافائدہ پہنچایا گیا ۔

Leave a reply