بیرسٹرگوہرکافضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ:ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

0
35

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیااورپارلیمانی امورپرگفتگوکی۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےمولانافضل الرحمان کوپانچ سال کےلئے جمعیت علمااسلام کاامیرمقررہونےپرمبارکباددی۔بیرسٹر گوہر علی خان نے مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔
چیئرمین تحریک انصاف نےمولانا عبدالغفور حیدری کو بھی سیکرٹری جنرل جے یو آئی منتخب ہونے مبارکباددی۔

Leave a reply