ترکی:حزب اختلاف نےامام اوغلوکوصدارتی انتخابات کیلئےامید وارمقررکردیا

0
23

حزب اختلاف نےمیئراستنبول امام اوغلوکو2028کےصدارتی انتخابات کیلئے اپناامیدوارمنتخب کرلیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکی میں چھٹےروزبھی مظاہرے جاری ،ہزاروں افراداستنبول کی سڑکوں پرنکل آئے،پولیس نےواٹرکینن اور آنسوگیس کااستعمال کیا ۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ترکیہ میں اپوزیشن رہنماامام اوغلوکےحق میں مظاہرے چھٹےروزمیں داخل ہوگئے۔پولیس گزشتہ پانچ دنوں میں 1133مظاہرین کو گرفتار کرچکی ہے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق حزب اختلاف نےامام اوغلوکو2028کےصدارتی انتخابات کیلئےاپناامیدوارمنتخب کرلیا۔
واضح رہےکہ امام اوغلوکوبدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکےالزام میں گرفتارکیاگیاتھاجس کےبعدسےاحتجاج اورمظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔

 

Leave a reply