بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوریفرنس میں عدالت نے تفتیشی افیسر کو آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف اوربشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نےکی۔
سماعت کے دوران ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی، عمیر مجید اور شہروز گیلانی عدالت پیش ہوئے۔ملزمان کی جانب سے سلمان صفدر عدالت پیش ہوئے۔
عدالت نے تفتیشی افیسر کو آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔نیب ترامیم کے بعد یہ پہلا کیس ہے جو ایف آئی اے کو ٹرانسفر ہوا۔
ایف آئی اےپراسیکیوٹرنےاستدعاکی کہ کیس کو ایف آئی اے قوانین کے تحت دیکھنا ضروری ہے۔
ملزمان کی دائر درخواست ضمانتوں پر سماعت بھی آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی گئی۔
عدالت نےکیس کی مزیدسماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
اکتوبر 4, 2024وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
اکتوبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
موسیقار اے حمید کو بچھڑے 33 برس بیت گئے
مئی 20, 2024 -
وزیر اعلیٰ کا ملتان میں عمارت گرنے پر دکھ کا اظہار
مارچ 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔