توشہ خانہ ٹوکیس:اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہو سکا

توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہوسکا۔
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 14نومبرتک ملتوی کردی گئی۔کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی۔
اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا جانا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ
اکتوبر 22, 2024 -
بھارتی آرمی چیف کابیان جھوٹ کاپلندہ ہے،آئی ایس پی آر
جنوری 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔