توشہ خانہ ٹوکیس:ملزمان پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخرہوگئی۔
توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے جوڈیشل کمپلیکس میں کی۔
عدالت نے بغیر کارروائی سماعت21 اکتوبر تک ملتوی کردی۔عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فردجرم عائد کرنا تھی،اڈیالہ جیل سیکیورٹی خدشات کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔
جیل حکام نے بھی سیکیورٹی خدشات کے باعث جیل سماعتیں ملتوی کرنے کی استدعا کررکھی تھی۔
خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا
نومبر 4, 2024قومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس آج،ایجنڈےجاری
نومبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔