جب تک مسئلہ کشمیرحل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتا رہے گا، مشعال ملک

کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ جب تک کشمیرکامسئلہ حل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتارہےگا۔
کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاگفتگوکرتےہوئےکہنا تھا کہ بھارت نےپاکستان اورآزادکشمیرمیں سویلینزکوٹارگٹ کیا، بھارت کے وزیراعظم کامؤقف مایوس کن ہے،وہ ابھی بھی الزام تراشی پرلگے ہوئے ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ جب تک کشمیرکامسئلہ حل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتا رہے گا، جو بھی ڈائیلاگ ہو اس میں حریت قیادت کی فوری رہائی کامطالبہ ہونا چاہیے، جینواسمیت جہاں کہیں بھی ڈائیلاگ ہوحریت قیادت کوشامل کیاجائے،مذاکرات کاایک ٹائم فریم ہوناچاہیے۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا
جنوری 27, 2025 -
ماحولیاتی تبدیلی نے موسموں سے متعلق پیشگوئی مشکل بنا دی
اپریل 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔