جسٹس سندھ ہائیکورٹ: ڈرائنگ روم میں بٹھا کرعہدے بانٹنے تھے توالیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی

جسٹس سندھ ہائیکورٹ: ڈرائنگ روم میں بٹھا کرعہدے بانٹنے تھے توالیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی
پاکستان ٹوڈے : چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس دوران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ جیسے الیکشن کروائے ہیں ماشااللہ پوری دنیا تعریف کررہی ہے، انٹرنیشنل میڈیا بھی بتا رہا ہے کہ کس طرح الیکشن ہوئے، انٹرنیٹ یہاں بھی نہیں چل رہا، وہاں بھی نہیں چل رہا، لگتا ہے جس طرح کے الیکشن کروائے ہیں بندر بانٹ کرکے قبر پر پھول نہیں چڑھا دیتے۔
چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ماشااللہ آپ لوگ طاقتور ہیں، جیسی پلاننگ کرتے ویسا کرلیتے ہیں، انٹرنیٹ بند کرکے دنیا میں اپنا کیوں تماشہ بنا رہے ہیں، ایسا لگتا ہے عدالتیں اور سارے ادارے بے وقعت ہوچکے ہیں، کون ملک چلا رہا ہے ؟
وفاقی حکومت سے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کیں اور ایک بارپھر انٹر نیٹ سروس اور سوشل میڈیا بحال کرنے کا حکم دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مارچ 22, 2025جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
مارچ 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایپ ’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز میں توسیع کا فیصلہ
جون 25, 2024 -
پاکستان کے مسائل اور فلاحی سرگرمیاں
مارچ 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔