لاہور ہا ئیکورٹ کو بھی مشکو ک خط موصول

0
85

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ہا ئیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکو ک خط موصول ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عملے کی جانب سے ظاہرکرنے پرپولیس کوطلب کرلیاگیا، لاہور ہا ئیکورٹ کے ججز کو ملنے والے خطوط کی تعداد 6 ہو گئی، مشکوک خط سی ٹی ڈی کےحوالےکردیاگیا۔

Leave a reply