جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث لوگ روپوش

0
139

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق خواجہ عمران نذیر نے وزرات سنبھالتے ہی مافیا کو نکیل ڈال دی

ایک ہی چھاپے میں چھ کروڑ کی ادویات کی کھیپ پکڑ لی, وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انکی کارکردگی کو سراہا۔

صوبے میں اگر شہریوں کو معیاری ادویات کی فراہمی ہونی چاہیے تو اس طرح کے بہادر وزیر کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کو مافیا کے خلاف مکمل سپورٹ کی فراہمی کی یقین دہانی

Leave a reply