جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی

0
16

تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرعدالت نےسرکاری وکیل کوہدایت کردی۔
‏تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔
عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کی۔
عدالت نےکہاکہ پابندی صرف پی ٹی آئی کے لیے ہے یا پھر سب سیاسی جماعتوں کے لیے ہے۔پی ٹی آئی کے لیے کوئی الگ سے پالیسی ہے تو آگاہ کرے۔
‏ڈپٹی کمشنرلاہورنےجلسےسےمتعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
سرکاری وکیل نےکہاکہ ناصر باغ میں حکومت نے حالیہ ملین روپے لگا کر تزئین و آرائش کی ، موچی گیٹ رہائشی علاقہ ہے وہاں جلسے سے شہریوں کو مشکلات پیش آئے گی۔
تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

Leave a reply