
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورجماعت اسلامی میں مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
پنجاب حکومت نےجماعت اسلامی کےگرفتارتمام مقامی رہنماؤں اورورکرزکی رہائی کافیصلہ کیاہے۔مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیا گیا ۔جماعت اسلامی کے گرفتار ورکرز کو آج رہا کر دیا جائے گا۔
واضح رہےکہ حکومت نےجماعت اسلامی کےمہنگی بجلی،مہنگائی اورآئی پی پیزکےخلاف احتجاجی دھرنےمیں شرکت کرنےکےلئے جانےوالےرہنماؤں اورورکرزکےگھروں میں چھاپےمارکرگرفتارکرلیاتھاجن کواب مذاکرات کےذریعےرہائی دی جارہی ہے۔
پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
فروری 18, 2025مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟
فروری 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔