جنوبی کوریامیں برفباری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔جنوبی کوریا میں نومبر کے دوران برفباری کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔مختلف حادثات میں 2افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
دارالحکومت سیئول ونٹر لینڈ میں تبدیل ہو گیا۔رن وے برف میں چھپ گیا، دو سوسے زائد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں، ٹرین کا پہیہ بھی جام ہو گیا، 90 فیری سروسز معطل ہو گئیں۔
مشرقی ہائی ویز پر ٹریفک حادثات میں 2 افراد ہلاک، جب کہ عمارتوں اور تعمیراتی سائٹس سے گرنے والے ملبے سے 10 راہ گیر زخمی ہو گئے۔ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ چند دنوں میں مزید برفباری کے خدشے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ۔جنوبی کوریا میں اب تک 6.5 انچ تک برف پڑ چکی ، سیئول میں 1972 کے بعد یہ سب سے زیادہ برف باری ہے، 4.9 انچ برف پڑی تھی۔
بلقان:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادمتاثر
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر
مئی 24, 2024 -
زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے،بلاول بھٹو
نومبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔