جو بائیڈن: غزہ میں غیر ملکی امدادی کارکنان کی ہلاکت پر ’غم اور غصے‘ کا اظہار

0
115

امریکی صدر :(پاکستان ٹوڈے) امریکی براڈکاسٹنگ ادارہ ’این بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر امریکی صدر کی جانب سے اسرائیل سے اظہار ہرہمی اور بیان ان کی اب تک کی ’سخت ترین تنقید‘ قرار دیا جارہا ہے۔

امریکی صدر نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی دفاعی افواج کی طرف سے قافلے پر حملے جیسے واقعات ’نہیں ہونے چاہییں‘۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے حماس کے خلاف 6 ماہ سے جاری جنگ کے دوران شہریوں یا امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ’خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے۔‘

Leave a reply