سانحہ 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی،شیخ رشید،شیریں مزاری سمیت دیگرکی درخواست بریت پردلائل مکمل ہوگئے۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے9مئی کیس کی سماعت کی ۔عمرایوب،شیخ رشید،راجابشارت اوردیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔
پراسیکیوشن کی جانب سےملزمان کوچالان کی اضافی نقول فراہم کردی گئیں ۔
پی ٹی آئی لیگل ٹیم نےچالان کی اضافی نقول پراعتراضات اٹھائے۔
شیخ رشید احمد، امجد خان نیازی، عمر تنویر بٹ، واثق قیوم، میجر طاہر صادق، عمر ایوب و دیگر کے وکلا نے اپنے دلائل دیے۔
شیخ رشید،شیریں مزاری،شکیل نیازی اورامجدخان کی درخواست بریت پردلائل مکمل ہوگئے۔
پبلک پراسیکیوٹرظہیرشاہ کی جانب سےملزمان کی درخواست بریت پردلائل جاری،ملزمان کی بریت کی درخواست پربھی آئندہ سماعت پربھی دلائل دیےجائیں گے۔
عدالت نےجی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت 25نومبرتک ملتوی کردی۔
ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض
جنوری 22, 2025وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ
جنوری 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اعجاز شفیع کا ایوان میں تحریک التواء کار پیش
مارچ 15, 2024 -
2024 میں سیاحت کیلئے بہترین ممالک کی فہرست
مئی 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔