حذیفہ شاہدنےجونیئراسکواش چیمپئن شپ جیت لی

0
106

پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ۔
حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی ،پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیت لیا۔
سیمی فائنل میں حذیفہ نے ملائشیا کے سیکنڈ سیڈ راتھیرن ودھورن کو شکست دی تھی ،کوارٹر فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے چینی پلیئر کو اسٹریٹ گیمز میں ہرایا تھا۔

Leave a reply