حکومت سازی..نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان چھٹی بیٹھک
پاکستان ٹوڈے کے مطابق مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی جانب سے تاحال حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل نہ دی جا سکی اس حوالے سے مذاکرات کا پانچواں دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات کی چھٹی نشست آج ہوگی جس میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت سازی کے بارے میں معاملات طے پا جائیں گے اور معاہدہ ہو جائے گا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، کابینہ میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کے حوالے سے کچھ چیزیں پہلے سے طے شدہ ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔