(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی دوپہر دو بجے ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے 9 مئی اجلاس کا قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ نو مئی کی مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے آرڈینیس بھی پیش کیے جائیں گے۔
اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعرات نو مئی کو دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا۔ قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے اجلاس طلب کیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے پنجاب اسمبلی کے 9ویں اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ
ستمبر 14, 2024ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سکولوں میں25مئی سے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
مئی 20, 2024 -
پنجاب اسمبلی اجلاس مسلسل تاخیر سے شروع ہونے کا معاملہ
اپریل 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔