حکومت کاایم ایل ون کے پہلےفیزپرعملدرآمدکافیصلہ

0
9

وفاقی کابینہ نےاجلاس میں  ایم ایل ون کےپہلےفیزپرعمل درآمدکافیصلہ کیااورچین پاکستان ریلوےکےدرمیان فنانسنگ معاہدےکی منظوری بھی دےدی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس میں دونکاتی ایجنڈاکی منظوری دی گئی۔
ایجنڈامیں رولزآف بزنس1973 میں ترمیم کےذریعے پی ڈبلیوڈی کی بندش بھی شامل تھی، وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ڈبلیو ڈی کو فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا جس کی کابینہ نے منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نےایم ایل ون کےپہلےفیزپرعمل درآمدکافیصلہ کیاہے،، کابینہ نےچین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی منظوری دے دی۔

Leave a reply