خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کی ضمانت خارج

0
75

معروف ڈرامہ نگارورائٹرخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت خارج کردی۔
معروف ڈرامہ نگارورائٹرخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت لاہورکےجج ارشدجاویدنےکی ۔
خلیل الرحمان کی طرف سےوکیل زین علی قریشی اور مدثر چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے وکلاکے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا ۔
خلیل الرحمان قمر کی جانب سے وکیل زین علی قریشی اور مدثر چودھری نے دلائل دیےآمنہ عروج نے مقدمے میں ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج کر دی گئی۔

Leave a reply