خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کامعاملہ:ملزمہ کاریمانڈمنظور

0
51

رائٹرخلیل الرحمٰن قمرکوہنی ٹریپ کرنےکامعاملہ:عدالت نےملزمہ کاتین روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔
خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کےمقدمہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نےسماعت کی۔
پولیس نےموقف اپنایاکہ ملزمہ آمنہ عروج سے تفتیش درکار ہے۔ملزمہ سے مال مقدمہ کی اشیاء ریکور کرنا مطلوب ہے۔
استدعاکی گئی کہ عدالت ملزمہ آمنہ عروج کا جسمانی ریمانڈ فراہم کرے۔
عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے دیگر گیارہ ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا ۔
پولیس نےاستدعاکی تھی کہ دیگر گیارہ ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا جائے۔

Leave a reply