پاکستان ٹوڈے: پاکستان کے وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیض آباد کمیشن رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ رپورٹ مستند ہے نہ قابل بھروسہ ۔
فیض آباد کمیشن ایک مذاق تھا، دھرنے کے دو اہم کردار جنرل (ر) فیض حمید اور جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس کمیشن کے سامنے پیش ہی نہیں ہوئے۔ کمیشن کے سامنے آخر مجھ جیسے سیاسی ورکر ہی پیش ہوئے۔
تاہم بعد میں مجھے احساس ہوا کہ میں نے پیش ہو کر غلطی کی، مجھے پیش نہیں ہونا چاہئے تھا۔ خواجہ آصف نے یہ بات ایک ٹی وی انٹرویو میں کہی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کل آصفہ بھٹو کو پارلیمنٹ میں گالیاں دی گئیں جس پر مجھے شدید دُکھ ہوا۔
حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔