خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب:54نکاتی ایجنڈاجاری

0
11

خیبرپختونخواکابینہ کا12واں اجلاس کل طلب کرلیاگیا،54نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔
خیبرپختونخوا کابینہ کا 12 واں اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کل منعقد ہو گا،اجلاس میں شرکت کے لئے کابینہ ارکان کے نام مراسلہ اور ایجنڈے کی کاپی ارسال کردی گئی۔کابینہ اجلاس میں 54 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی ۔
ایجنڈے میں شانگلہ ٹاپ میں ریسٹ ہاؤس کی تعمیر، رولز آف بزنس 1985ءمیں ترمیم شامل ،کابینہ کے ایجنڈے میں 7 مشترکہ قراردادیں بھی زیرغور، کابینہ اجلاس میں 36 ہزار روپے فی مہینہ اجرت مقرر کرنے کی منظوری دی جائے گی۔کابینہ کے اجلاس میں محکمہ قانون سمیت دیگر محکموں کے بلوں اور ترامیم کی بھی منظوری دی جائے گی۔

Leave a reply