دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے،شی جن پنگ

0
2

چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کےصدرشی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے دوران وزرائےخارجہ سےملاقات کی ،اس موقع پرصدرشی جن پنگ کاکہناتھاکہ شنگھائی تعاون تنظیم نے 24سال میں خطےکےامن ،ترقی اورباہمی تعاون کوفروغ دیا،طاقت کی سیاست کے خلاف مشترکہ حکمت عملی تیارکرناہوگی۔
چینی صدرکامزیدکہناتھاکہ دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے،سیکیورٹی خطرات اورچیلنجوں سےنمٹنےکےلئےمیکانزم بہتربنانےکی ضرورت ہے۔
چینی صدرنےتنظیم کےپلیٹ فارم سےباہمی اعتماد،مساوات اورمشترکہ ترقی پرزوردیا۔

Leave a reply