لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا

صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔شہریوں کومشکلات کاسامنا۔
لاہورشہرمیں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،سڑکوں اورگلی محلوں میں بارشی پانی تالاب کامنظرپیش کررہاہے۔
شہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی کی شدت اورحبس میں کمی ہوگئی۔بارش سےسڑکوں اورگلی محلوں میں پانی جمع ہونے سےشہریوں کومشکلات کاسامنا۔
وحدت،روڈ،علامہ اقبال ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،مسلم ٹاؤن، ٹھوکرنیازبیگ، ساندہ، مزنگ، اسلام پورہ،چوبرجی، ملتان روڈاورواپڈٹاؤن میں بھی موسلادھاربارش ہوئی۔
مغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال بینک،کینٹ، مال روڈ،جیل روڈ، اورہربنس پورہ میں بادل برسے جبکہ گارڈن ٹاؤن، گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور فالکن سوسائٹی میں بارش ہوئی اُدھر گڑھی شاہو،قذافی سٹیڈیم ،فیروزپورروڈ، کینال روڈ،ٹاؤن شپ اورلکشمی چوک میں بھی بادل جم کربرسے۔
پنجاب حکومت کا آئندہ برس صوبےبھر میں بسنت منانے کا فیصلہ
اکتوبر 22, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہورمیں مون سون کاسپیل جاری:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
اگست 20, 2024 -
غزہ.اسرائیل کا تازہ حملہ.9 فلسطینی شہید
جولائی 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














