دنیامیں سب سےزیادہ جوہری ہتھیارکس ملک کےپاس؟تفصیلات جاری

0
14

دنیامیں سب سےزیادہ جوہری ہتھیارکس ملک کےپاس ہیں؟تفصیلات جار ی کردی گئیں۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ جوہری ہتھیاردنیاکوختم کرسکتےہیں،بہت اچھاہوگااگرہم سب جوہری ہتھیاروں سےپاک ہوجائیں،جوہری ہتھیاروں کےاستعمال کاخطرہ ہروقت موجودہے،فرانس نےیورپ کو روس سے بچانے کےلئےاپنےجوہری ہتھیارکےاستعمال کی پیشکش کی تھی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دنیامیں سب سے زیادہ 6ہزارجوہری ہتھیارروس کےپاس ہیں، امریکاکےپاس 5ہزاراورچین کےپاس 350جوہری ہتھیارموجودہیں۔

Leave a reply