دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگرکرناہے،سپیکرایازصادق

0
19

سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگر کرنا ہے ۔
اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ دہشت گردی نے پاکستان کوسب سےزیادہ متاثرکیا،دنیا کے سامنے پاکستان کامثبت تشخص اجاگرکرناہے،بہترین سفارتکاری میں پارلیمان کابھی کردارہوتاہے،سیکیورٹی فورسزاورپولیس دہشت گردی کےخلاف جنگ میں قربانیاں دےرہی ہیں۔
ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ بین الاقوامی بہترین تعلقات کامیاب سفارتکاری کی دلیل ہے،پی ٹی آئی حکومت میں ہماری قیادت کوگرفتارکیاگیا،سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگررہنماؤں کوگرفتارکیاگیا،پی ٹی آئی حکومت میں ن لیگ قیادت کےپروڈکشن آرجاری نہیں ہوئےتھے،میں نےگرفتاراراکین کے پروڈکشن آرڈرجاری کیے۔

Leave a reply